ٹینس لیجنڈ راجر فیڈرر ارب پتی ایتھلیٹ بن گئے، فوربز کی رپورٹ

واشنگٹن (سپورٹس نیوز)ٹینس کے عظیم کھلاڑی اور سوئس اسٹار راجر فیڈرر دنیا کے ایسے 7 کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے ہیں جنہیں ارب پتی کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔ امریکی جریدے فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق فیڈرر کی مجموعی دولت کا تخمینہ 1.1 ارب ڈالر ہے۔فیڈرر نے 2022ء میں ریٹائرمنٹ لی تھی مگر کھیل کے دوران اور اس کے بعد کاروباری معاہدوں سے وہ مسلسل بڑی کمائی کرتے رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں