پاکستان ریلوے کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا

راولپنڈی (بیوروچیف)وفاقی وزیر ریلوے محمدحنیف عباسی نے کہاہے کہ پاکستان نے امریکہ -ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے اور رابطہ کاری میں کلیدی کردار ادا کیا، جسے دونوں فریقین نے سراہا ہے، اسلام آباد مذاکرات کو علاقائی امن و استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، سفاری ٹرین کی اوکیوپینسی میں نمایاں اضافہ ہوا جو عوامی اعتماد کی بحالی کا مظہر ہے، ریلوے افسران کو فیلڈ میں متحرک کرنے اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اصلاحاتی اقدامات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں