کراچی (بیوروچیف) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اور ہنڈریڈ انڈیکس میں641پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 641 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 78ہزار12پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے۔