پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی ایک لمحہ فکریہ ہے

ساہیوال(بیورو چیف) محکمہ صحت و آبادی ساہیوال کے زیر اہتمام”چیف منسٹرپاپولیشن مینیجمنٹ اینڈ فیملی پلاننگ پروگرام” کے تحت گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ساہیوال میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور اس سے پیدا ہونیوالے مسائل بارے آگاہی عام کرنے کیلئے اور اس ضمن میں طلباء کا تعاون حاصل کرنے کیلئے خصوصی ڈاکومینٹریز دکھاء گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں