پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے یو ٹیوب چینلز بند

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان کی ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے پاکستان کے خلاف جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا کرنے پر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے یوٹیوب چینل بند کر دیئے۔پی ٹی اے نے آج پاکستان مخالف جھوٹے پروپیگنڈا میں ملوث بھارت کے16یوٹیوب چینلز بلاک کردیے۔پی ٹی اے کے اعلامیے کے مطابق بھارت کے 31یوٹیوب ویڈیو لنکس اور 32ویب سائٹس بھی بلاک کردی گئی ہیں۔ یوٹیوب چینلز، ویڈیولنکس اور ویب سائٹس کی بندش علاقائی صورتحال کے پیش نظر کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں