ساہیوال (بیورو چیف) پنجاب فو ڈ اتھارٹی نے حیات آباد میں حافظ محمد عثمان ناصر الحافظ یو نٹ پر چھاپہ مار کر 20 کلو جعلی شہد اور جعلی 15کلو دیسی گھی برآمد کر لیا اور سمپل کیے گئے تو شہد اور دیسی گھی بو گس پائے گئے جوکہ کیمیکل وغیر ہ سے تیار کر کے غیر معیاری شہد اور غیر معیاری دیسی گھی مارکیٹ میں فر وخت کر نے کا مر تکب ہو رہے تھے ۔بائی پاس اڈہ اقبال نگر پر پنجاب فو ڈ اتھارٹی کی ٹیم نے چھاپہ مار کر سنیکس بنانے وا لی فیکٹر ی پکڑ لی اور فیکٹری سے غیر قانونی طور پر سرکاری سیل توڑ کر کام جاری تھا ۔




