پولیس ایمرجنسی پر جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ

گوجرہ(نامہ نگار)پولیس ایمر جنسی نمبر 15 پر واردات کی جھوٹی کال کر نیوالے کیخلاف قانون متحر ک ہو گیا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر 248گ ب کے یوحنامسیح نے پولیس ایمرجنسی نمبر 15پر کال کہ اسکے ساتھ واردات ہو گئی ہے جس پر پولیس نے موقع پرپہنچ کر چھان بین کی تو اس کی کال بوگس ثابت ہو ئی جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ در کر لئے کارروائی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں