پٹرول 2روپے 2پیسے مہنگا ڈیزل3روپے 59پیسے سستا

اسلام آباد(بیوروچیف) آئندہ تین روز کے لیے پٹرول 2روپے 2پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل 3 روپے 59پیسے فی لٹر سستا ہو گیا ، پٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 391روپے30پیسے اور ڈیزل کی قیمت 408روپے 53پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے ،قیمتوں کی کمی کا اطلاق26سے 28ستمبر تک ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں