پٹرول 3روپے93پیسے سستا

اسلام آباد (بیوروچیف) وفاقی حکومت نے پٹرول 3روپے93پیسے فی لٹر سستا کر دیاڈیزل کی قیمت برقرار رکھی وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کے اعلامیہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق17اکتوبر سے 19 اکتوبر تک ہوگا۔ اس ردوبدل کے بعد پٹرول کی قیمت 390 روپے 23 پیسے سے کم کرکے 386 روپے 30 پیسے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 396 روپے 96 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں