پیپلز پارٹی عوامی حقوق کیلئے جدو جہد جاری رکھے گی

جڑانوالہ(نامہ نگار) جڑانوالہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی صدر ثمر غازی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی عوام نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا انتخابی نتائج عوامی خدمت اور ترقی کے ایجنڈے کی تائید ہے یہ کامیابی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے طاقت کا سرچشمہ عوام کی عکاسی ہے یہ کامیابی بھٹو خاندان کے عوامی خدمت فلسفے کی عکاسی ہے پاکستان پیپلز پارٹی عوامی حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی یہ کامیابی بھٹو خاندان کی عوامی خدمت فلسفے کی عکاسی ہے صدر اصف علی زرداری اور اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی خدمت کا سفر جاری رہے گا گلگت بلتستان کی کے ووٹر نے سیاسی شعور کا مظاہرہ کیا یہ کامیابی کارکنوں کی محنت اور عوامی اعتماد کا نتیجہ ہے گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کے نئے امکانات پیدا ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں