چار افراد نے دوشیزہ کو اغوا کر لیا

گوجرہ(نامہ نگار)نواحی گائوں سے چار افراد دوشیزہ ہ کو زبردستی غواء کر کے فرارہو گئے۔ چک نمبر362ج ب کے عادل مسیح نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ اس کی 13سالہ بیٹی روحالہ عادل کوپرویز وغیرہ چارافراد نے زبردستی اغواء کر لیاہے اور فرارہو گئے ہیں۔ صدر پولیس نے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں