گو جرہ (نامہ نگار)چورو ں نے دیہاتی کو موٹر سا ئیکل سے محروم کردیا۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 281 ج ب کے خالد نے اپنی موٹر سا ئیکل اپنے گھر کے باہر کھڑی کر رکھی تھی جو نامعلو م چور موقع پا کر چو ر ی کرکے فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر صدر پو لیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے۔




