چوروں نے شہری کو پید ل کر دیا

گوجرہ(نامہ نگار)چورو ں نے ایک اور شہری کو موٹر سا ئیکل سے محرو م کردیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ حمزہ سٹی گوجرہ کا محمد انور اپنی موٹر سا ئیکل نمبری FDZ5549 پر سوار ہو کر پینسرہ روڈ پر ایک پینٹ سٹور پر آ یا موٹر سا ئیکل با ہر کھڑی کرکے سٹور کے اندر چلا گیا واپسی پر موٹر سا ئیکل غائب پا ئی جو نا معلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے چورو ںکی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں