چین اور پاکستان ”آہنی دوست”قرار

اسلام آباد (بیوروچیف) چین نے پاکستان کو اپنا آہنی دوست قرار دیتے ہوئے واضح اعلان کر دیا ہے کہ چین پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا، شراکت داری نہ صرف جنوبی ایشیا میں توازن کو قائم رکھے گی بلکہ خطے میں امن و استحکام کی ضمانت بھی بنے گی۔ ”چین پاکستان آہنی دوست”باہمی دفاعی اشتراک عملی شکل اختیار کر گیاجے -10سی طیاروں کی کامیابی سے عالمی طاقتیں حیران ، بیجنگ کی جانب سے یہ بھی واضح پیغام دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں