ڈاکوئوں نے چرواہے سے بھینس چھین لی

ساہیوال (بیورو چیف) نو احی چک 131 نو ایل کے قریب ایک زمیندار کے چھوٹے بھائی 18سالہ محمد عمران سے دن دہاڑے ڈاکوؤں نے 8بھینسیں مالیت 80لاکھ روپے لوٹنے میں مزاحمت پر قتل کر کے لاش فصل میں پھینک دی بھینسوں کوٹرک میں لو ڈ کر کے لے گئے۔ تفصیلا ت کے مطا بق زمیندار شان علی سیال کا بھائی یکم جون کی صبح دس بجے ڈیرہ مویشیاں سے 8بھینسیں لیکر اپنے رقبہ ذاتی میںچرانے کیلئے لے گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں