کمالیہ(نامہ نگار)حاجی ملک اسحاق، ملک رمضان جانی، ملک اصغر اور ملک اختر کے بھائی ، ڈاکٹر محمد سعید اکرم چائلڈسپیشلسٹ وحید اکرم اور ولید اکرم ایڈووکیٹ کے والدِ محترم،ملک محمد اکرم نیو سبزی منڈی و قالین باف وفات پا گئے ہیں۔مرحوم کی نماز ِ جنازہ کمیٹی پارک کمالیہ میں اداکیے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے منسلک افراد نے شرکت کی ۔




