فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) رانا عابد علی ڈویژنل صدر اپیکا سپیشل ایجوکیشن کی والدہ محترمہ جو کہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں(اناللہ واناالیہ راجعون) ‘ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحومہ کو جنگ روڈ والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا’ رانا عابد علی کی رہائش محلہ اسلام نگر ‘ پرتاب نگر جھنگ روڈ پر ہے’ ادارہ ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق’ نیوز ایڈیٹر ریاض ملک غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی اگلی منزلیں آسان فرمائے اور انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے’ رانا عابد علی کا موبائل 03018627555 ہے۔




