تاندلیانوالہ (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر فیصل آباد ریٹائرڈ کیپٹن ندیم ناصر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کاجائزہ لیا۔