ڈکیتی کی بوگس کال کرنے پر مقدمہ

گو جرہ (نامہ نگار)ڈکیتی کی بوگس کا لیں کر نے وا لے دو افراد مقدمات کی زد میں آ گئے۔ چک 306 ج ب کے امتیاز احمد نے پولیس پکار پرڈکیتی کی کال کی جو بوگس ثابت ہوئی علا وہ ازیں چک نمبر 345 ج ب کے مظہر علی نے پولیس پکار 15 پر کا لی کی اسکے سا تھ واردات ہوئی پولیس پہنچنے پر کا ل بوگس ثابت ہوئی۔ جس پر تھا نہ صدر و نوا ں لا ہور پو لیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں