ژینگ کنوین کہنی کی سرجری کے بعد ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

نیویارک(سپورٹس نیوز)چین کی نامور ٹینس سٹار اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ژینگ کنوین فٹنس مسائل کے باعث رواں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر پائیں گی۔ چین کی ٹینس سٹار ژینگ کنوین کی حال ہی میں دائیں کہنی کی سرجری ہوئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں