کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2دوست جاں بحق

مریدکے(نامہ نگار)مریدکے میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے دو دوست جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کا بچہ شدید زخمی ہوگیا۔بنگلہ پلی کے قریب تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی، جس سے تینوں شدید زخمی ہوگئے، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیوں بھی موقع پر پہنچ گئیں ۔ امدادی ٹیموں نے تینوں زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا مگر ہسپتال پہنچ کر جاں بحق ہوگئے۔، جاں بحق مالک کے چھ سالہ بیٹے کی مرہم پٹی کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں