کیا ڈراما ہے جیسے شوز کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیتا، سید جبران

کراچی (شوبز نیوز) اداکار سید جبران نے پروگرام کیا ڈراما ہے پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے شوز کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیتے جہاں اداکار بیٹھ کر اپنے ساتھیوں کی تنقید کریں۔سید جبران نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرام کیا ڈراما ہے کے بارے میں بات کی۔پروگرام کیا ڈراما ہے نجی ٹی وی میں پیش کیا جاتا ہے، جہاں انڈسٹری کی کئی سینئر اداکارائیں حالیہ ڈراموں پر تبصرہ کرتی ہیں، تاہم بعض اوقات بے جا تنقید کی وجہ سے وہ ساتھی اداکاروں یا سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا بھی کرتی ہیں۔سید جبران نے کہا کہ اگرچہ اس شو میں ان کے ڈرامے جن کی شادی ان کی شادی کی تعریف کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں