کمالیہ(نامہ نگار)گاڑی میں غیر قانونی گیس سے بھر اسلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی پیٹرولنگ پولیس محمد یوسف نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور محمد عرفان کے خلاف گاڑی میں گیس سے بھرا سلنڈر نصب کرنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




