گوجرہ میں ون ویلنگ کرنیوالوں کی شامت آگئی

گوجرہ(نامہ نگار)گوجرہ میں پولیس متحرک اورون ویلنگ کے مرتکب افرادکے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔والدین اس خطر ناک کھیل سے اپنے بچوں کو باز رکھیں۔معلوم ہواہے کہ سٹی پولیس نے دوران گشت چک نمبر371ج ب کے ساجد محمود کو روڈ پر جاتے ہو ئے اپنی موٹر سائیکل کااگلاپہیہ اٹھاکر ون ویلنگ کرتے اور انتہائی تیز رفتاری کامظاہرہ کر نے پر روک پر قابو کر لیا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں