ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سونیتا آہوجا کے درمیان طلاق کی خبریں ایک بار پھر گردش میں ہیں، تاہم اداکار کے منیجر ششی سنہا نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد اور پرانی باتوں پر مبنی قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ششی سنہا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سونیتا آہوجا نے اگرچہ کچھ وقت قبل عدالت میں دستاویزات جمع کروائی تھیں




