گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

مٹھی (نامہ نگار)مٹھی کے نواحی گائوں کے ایک ہی محلے میں گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے ایکسین پبلک ہیلتھ تھرپارکر کے مطابق محکمہ صحت کی نشاندہی پر آر او پلانٹ کو دو نئیٹینک فراہم کیے گئے ہیں۔ ایکسین پبلک ہیلتھ تھرپارکر کے مطابق آر او پلانٹ فعال تھا مگر ضروری مرمت کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں