نیویارک (شوبز نیوز)امریکا میں ہالی ووڈ کے مشہور اداکار نورمن ریڈس کے بیٹے مینگز لوسیئن ریڈس کو گرل فرینڈ پر تشدد کرنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ مینگز نے اپنی 33 سالہ گرل فرینڈ کو گھونسے مار کر اس کا گلا دبایا اور زمین پر پٹخ دیا




