ہیل پہن کر پیچھے کی جانب تیز ترین دوڑنے کااپنا ہی ریکارڈ توڑدیا

میڈرڈ(سپورٹس نیوز)اسپین سے تعلق رکھنے والے سیریل گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نے اونچی ہیل والے جوتے پہن کر 16.55 سیکنڈ میں 328 فٹ پیچھے کی جانب دوڑ کر اپنا ہی ریکارڈ توڑدیا۔کرسٹین رابرٹو لوپیز روڈریگیز نے ہائی ہیلز میں پیچھے کی طرف 100 میٹر تیز دوڑنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں