100 افسران کی ترقی

اسلام آباد (بیوروچیف) ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ نیپولیس سروس اور پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروس سے تعلق رکھنے والے ایک سو سے زائد افسروں کو گریڈ18سے19میں ترقی دینے کی منظوری دی۔آفس مینجمنٹ گروپ (او ایم جی) کے افسران کی گریڈ 18میں ترقی کے حوالے سے اجلاس آج 14فروری کو سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی زیر صدارت ہو گا۔ گزشتہ روز سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بیرسٹر نبیل احمد اعوان کی زیرصدارت اجلاس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے آئی جیز، وزارتِ قانون و انصاف کے ایڈیشنل سیکریٹری اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ایڈیشنل سیکریٹری ون بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔پولیس سروس کے 68افسروں کے کیسز ترقی کیلئے زیر غور اآئے ۔ جن افسروں کو ترقی دی گئی ہے ان میں ملک جمیل ظفر۔ سونیا شمروز۔ مظہر اقبال۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں