13ویں ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی ویمنز چیمپئن شپ کا انعقاد

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)سکول آف اسپورٹس، ری ہیبلیٹیشن اینڈ الائیڈ سائنسز ہیلتھ سروسز اکیڈمی، اسلام آباد کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر اعجاز اصغر نے 13 ویں ایچ ای سی انٹریونیورسٹی ویمنز بیس بال چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد پر فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں