فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد تنویرحسین نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے، تبدیل ہونے والوں میںسب انسپکٹر قمرالزمان ٹوانہ کو ایس ایچ او تھانہ ائرپورٹ اور سب انسپکٹر زاہد محمود کو ایس ایچ او تھانہ مرید والا شامل ہیں ، جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔




