فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز نے جنوری تا مارچ 2026 میں ہونے والی پانی کمپنیوں کی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔مجموعی طور پر25 کمنیوں کی مانیٹرنگ میں سے2 کمپنیز کا پانی ان فٹ (غیر محفوظ) قرار دیا گیا۔ رزلٹ www.pcrnr.gov.pkپر اپ لوڈ ہے۔پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز فیصل آباد میں پانی کے مسائل کے حل کے لئے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔




