24گھنٹے میں409پروازیں آپریٹ’56منسوخ

کراچی(بیوروچیف) پاکستان کے تمام ایئر پورٹس سے گزشتہ24گھنٹے کے دوران 409 پروازیں آپریٹ جبکہ اندرون ملک کی 14 اور امارات کی22پروازوں سمیت56منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈیول کے مطابق کراچی ایئر پورٹ سے 120′ لاہور 103′ اسلام آباد 119′ کوئٹہ 16′ پشاور 14′ ملتان 20′ فیصل آباد 5′ سیالکوٹ سے 12پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ کراچی سے 16′ لاہور 15′ اسلام آباد 16′ پشاور 4′ گلگت 4′ سکھر 2′ ملتان 3′ فیصل آباد سے 2پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں