لاہور (بیوروچیف) پنجاب حکومت نے 5 فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے’ جس کے مطابق پانچ فروری کو تمام دفاتر اور ادارے بند ہوں گے۔




