دہم کے آن لائن سالانہ امتحانی فارم جمع کرانیکا شیڈول

لاہور (بیوروچیف) جماعت دہم 2025 کے آن لائن سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری،آن لائن امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے9جنوری سے 30جنوری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جماعت دہم 2025 کے آن لائن سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا گیا، آن لائن امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے9جنوری سے 30جنوری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ اسکول آن لائن امتحانی فارم بغیر کسی فیس کے جمع کرا سکتے ہیں، 31جنوری کے بعد سے فارم پر لیٹ فیس لی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں