بیوی کے روٹھنے پرشوہر کی خودکشی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)62ج ب کے شوکت کی اہلیہ روٹھ کر میکے چلی گئی تواس نے دل برداشتہ ہو کر کھیتوں میں جا کر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس موقع پر پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں