چولستان جیپ ریلی زین محمود ٹرافی کا دفاع کرنے میں کامیاب

بہاولپور(سپورٹس نیوز) چولستان جیپ ریلی،پری پیئرڈ کیٹیگری کا فائنل راونڈ مکمل، زین محمود نے میدان مار لیا۔بہاولپور میں ہونے والی جیب ریلی کے پری پیئرڈ کیٹیگری کے فائنل راونڈ میں زین محمود نے 452کلومیٹر طویل ٹریک کو 3گھنٹے 56 منٹ اور 32 سیکنڈز میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں