نامعلوم ملزمان کے خلاف موبائل چھیننے کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان موبائل چھین کر فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد حنظلہ طیب نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ وہ نواز چوک سے پیدل اپنے دوست کے گھر جارہا تھا نامعلوم موٹر سائیکل سوا ر ملزمان نے اسکا موبائل چھین لیا اور فرار ہوگئے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں