بینکوں کے نئے اوقات کار

کراچی (بیوروچیف) رمضان المبارک کے دوران بینکوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر تا جمعرات بینک صبح 9بجیسے دوپہر 3بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ عوامی لین دین کے لیے بینکوں کے اوقات صبح 9بجے سے دوپہر 2بجے تک ہوں گے۔جمعہ کے روز بینک صبح 9بجے سے دوپہر 12:30بجے تک بغیر وقفے کے کھلے رہیں گے۔عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ اوقات میں اپنی بینکنگ ضروریات مکمل کر لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں