رشوت لینے کے الزام میں ڈسٹرکٹ جیل کے 3ملازمین کو سزائیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) آئی جی جیل خانہ جات فاروق نذیر نے ریٹائرڈ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سے رشوت لینے کے الزام میں ڈسٹرکٹ جیل کے تین ملازمین کو سزائیں سنا دیں۔ سزا پانے والوں میں دو کلرک اور جیل وارڈر بھی شامل ہیں۔ آئی جی جیل خانہ جات کو دی جانے والی درخواست میں ڈسٹرکت جیل فیصل آباد میں تعینات رہنے والے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل جاوید حسین نے شکایات کی اس کے پنشن کاغذات کو کلیئر کرنے کیلئے ہیڈ کلرک عمران’ سینئر کلرک انتظار حسین اور جیل وارڈر صابر علی نے 50ہزار روپے رشوت وصول کی۔ جس پر آئی جی کی طرف سے(باقی صفحہ 2نمبر 44)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں