پانچ افراد نے بیوہ خاتون کی بیٹی کو اغواء کر لیا

گوجرہ(نامہ نگار)پا نچ افراد بیوہ خاتو ن کی بیٹی کو زبردستی اغوا کرکے لے گئے ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 345 ج ب کی بیوہ خاتو ن سکینہ بی بی اپنی سولہ سا لہ بیٹی ( ع ) کے سا تھ گھر میں مو جود تھی کہ چک نمبر 346 ج ب کے آ صف ، مزمل وغیرہ پانچ افراد زبردستی گھر میں گھس گئے اور سکینہ بی بی سے ہا تھا پا ئی شروع کردی اور زدو کو ب کرتے ہوئے اسکی سو لہ سا لہ بیٹی کو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر نوا ں لاہور پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ اورملزما ن کی تلا ش شروع کردی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں