سرگودھا (بیوروچیف) 200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 101ویں قرعہ اندازی 17مارچ بروز سوموار فیصل آباد میں منعقد ہوگی جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے 200روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے ہے جبکہ دوسرا انعام اڑھائی لاکھ روپے کے پانچ انعامات رکھے گئے ہیں اور اسی طرح 1250روپے کے 2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔




