DSPجمشید اقبال چشتی SPکے عہدے پر پرموٹ

جڑانوالہ(نامہ نگار) کرائم فائٹر ڈی ایس پی جمشید اقبال چشتی کو ایس پی کے عہدے پر پروموٹ کر دیا گیا، آئی جی پنجاب نے پروموشن بیج لگائے،تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کی سیاسی سماجی رہنما ملک یاسر رضا اعوان کے بھائی سابق ڈی ایس پی جڑانوالہ جمشید اقبال چشتی کو ایس پی کے عہدے پر پروموٹ کر دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان نے ایس پی کے عہدے پر پروموٹ ہونے پر جمشید اقبال چشتی کو پروموشن بیج لگائے تقریب میں ملک یاسر رضا اعوان،جمشید اقبال چشتی اور انکے بیٹے نے خصوصی شرکت کی ایس پی کی سیٹ پر پروموٹ ہونے پر جمشید اقبال چشتی نے اس بات کا عزم کیا ہے کہ وہ اپنی سابقہ کارکردگی کو بحال رکھیں گے جبکہ دوست احباب نے جمشید اقبال چشتی کو ایس پی بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں