امانت میں خیانت کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق دا د افضل نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم محمد ذوالفقارنے اس سے 24لاکھ روپے ضرورت کے وقت ادھار لیے اور اب رقم کی واپسی پر بہانے بازی کررہا ہے اور انکار ی ہے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں