سبزی مہنگی دینے پر گاہک نے سبزی فروش کو گولی مار دی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مہنگی سبزی دینے پر گاہک نے سبزی فروش کو گولی مار دی۔ بتایا جاتا ہے کہ صدیقیہ کالونی سدھار بائی پاس پر مہنگی سبزی دینے کی بناء پر گاہک رانا یاسر نے سبزی فروش نعیم طاہر کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں