نیشنلT20کپ میں شائقین کا داخلہ مفت

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ناک آئوٹ مرحلے کے فیصل آباد میں کھیلے جانے والے تمام میچوں میں شائقین کا داخلہ مفت کردیا گیا ہے۔ پہلے یہ داخلہ بذریعہ ٹکٹ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ نیشنل ٹی ٹوئٹی کپ کے کوارٹرز فائنلز 23اور 24مارچ کو ہونگے۔ سیمی فائنلز 26مارچ کو کھیلے جائیں گے، فائنل 27مارچ کو کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں