پاکستان فٹبال ٹیم سعودی عرب پہنچ گئی

اسلام آباد (بیورو چیف) اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز میں شام کیخلاف میچ کھیلنے قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب پہنچ گ?ی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور شام کا میچ 25 مارچ کو الاحسائ میں شیڈول ہے جو پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کھیلا جائے گا۔ قومی فٹبال ٹیم ٹریننگ کیل?ے 12مارچ کو سعودی عرب جانا چاہتی تھی تاہم ویزوں کیاجرا میں تاخیر کے باعث اب پاکستان اسکواڈ جمعہ کو سعودی عرب پہنچا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں