حضرت علی کی حیات طیبہ ہم سب کیلئے مینارہ نور ہے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فا ضل نو جوا ن مذ ہبی اسکا لر خطیب جا مع مسجد نو ری پر تا ب نگر مو لا نا محمد عبد اللہ صیا م نے کہا کہ حضر ت علی کی سیر ت و کر دار سے اقوام عا لم رو شنی ملی آپ کی حیا ت طیبہ کا ایک ایک پہلو ں ہم سب کے لئے مینا رہ نور ہے کیا مقام ہے جناب داماد رسول ،فخر بتول والد حسنین کریم حضرت علی کی شان شہادت اور کعبے میں ولادت پر کڑوروں سلام ان خیالات کا اظہار خطیب جا معہ مسجد نو ری پر تا ب نگر مو لا نا محمد عبد اللہ صیا م نے یوم شہادت علی کی با برکت محفل میلاد کے موقع پر حاضرین اور عاشقان رسول سے خطاب کرتے ہو ئے کیا اس موقع پر صدر انجمن جا مع مسجد نو ری پر تا ب نگرمیاںمحمد عمر جاوید،سیکرٹری فناس حاجی مرزا محمد شہزاد کالا،عطاء الرحمان نے کہا کہ رمضان قرآن صیام قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہیں وہاں تکریم انسانیت ‘خدمت خلق ‘اقدار دین پر گامزن رہنا جذبہ ملتا ہے ۔خطیب جا معہ مسجد نو ری پر تا ب نگر مو لا نا محمد عبد اللہ صیا م نے کہا کہ نے کہا کہ بین المسالک ہم آہنگی اور بین المذاہب رواداری کو مزید محراب و منبر سے اجاگر کرنا اشد ضروری ہے خطاب میں وارثان انبیا پر زور دیا کہ وہ رجوع الی القرآن دعوت الی الخیر کو عام کریں تاکہ امہ کو زبوں حالی سے نجات اور عظمت رفتہ کا ظہور پھر ممکن ہو سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں