ٹاٹا بازار کے تاجروں کا انسداد انکروچمنٹ عملہ پر تشدد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ٹاٹا بازار کے تاجروں نے انسداد تجاوزات کے عملہ کی دھنائی کر دی، پولیس نے دکانداروں معین وغیرہ کیخلاف کار سرکار میں مداخلت کرنے سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی’ انفورسمنٹ انسپکٹر سعید نے بتایا کہ وہ ٹاٹا بازار میں دوبارہ تجاوزات کرنیوالوں کیخلاف آپریشن کیلئے پہنچا تو دوبارہ تجاوزات کرنیوالے معین وغیرہ نے اسکی ٹیم پر ہلہ بول دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں