رانا موسیٰ طاہر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد عثمان کو او ایس ڈی بنا دیا اور اسکی جگہ قصور سے رانا موسیٰ طاہر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ جو آئندہ چند روز میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں